تاریخی تصاویر

تاریخی اسکیچ

یہ تاریخی اسکیچ لیفٹننٹ مکلیر نے اس وقت بنایا تھا جب وہ بونیر فیلڈ فورس کے ساتھ بطور فوٹو گرافر فرائض سرانجام دے رہا تھا. مذکورہ سکیچ ١٨٩٧-١٨٩٨ کے تاریخی واقعات کی ایک کڑی ہے. سکیچ میں سرتور فقیر کے کونسل چیمبر کو بارود سے اڑاتے ہویے دکھایا گیا ہے. (باقی تفصیل کے لیے اس لنک پر کلیک کیجیے.
https://swatencyclopedia.com/en/2020/02/1488/

جلال الدین یوسف زئی انسائیکلو پیڈیا اف سوات کے بانی مدیرِ اعلیٰ ہیں۔ سیدو شریف کے رہنے والے ہیں۔ ایم فل سکالر ہیں۔ ریسرچ کا موضوع "ریاست سوات” ہے۔ وہ گاہے گاہے ریاستِ سوات اور اس سے منسلک مختلف امور پر لکھتے رہتے ہیں۔
×

Facebook Comments

تبصرہ کریں

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share