سوات کے علاقے کالام میں شادی بیاہ کے روایتی جلوس کی ایک پرانی تصویر۔دولہا گھوڑے پر سوار ہے۔ اب گاڑیوں نے اس دلچسپ جلوس کی جگہ لے لی ہے۔ شادی کی تقریب سے متعلق دیگر طریقوں / سرگرمیوں میں بھی کافی حد تک تبدیلی آئی ہے۔
Facebook Comments

تبصرہ کریں