تاریخی تصاویر

جنگ ملاکنڈ 1897 اورانگریز فوج کی سوات امد۔

21 آگست 1897 کو بنائے گئے اس سکیچ میں سوات کے تاریخی گاوں منگلور اور دیگر مقامات کو دیکھا جا سکتا ہے. یہ سکیچ ایک انگریز سپاھی نے اس وقت بنائی جب وہ گلی باغ کے طرف پیش قدمی کر رہے تھے. انگریز لکھاری کے مطابق انہوں نے یہاں اپنے گھوڑوں کو پانی پلایا. وہ آگے لکھتے ہیں کہ منگلور ایک بڑا گاوں ہے اور یہاں پر بدھ مت دور کے بہت سے آثار ہیں. زیادہ بارش کی وجہ سے چاول کے کھیتوں میں ہمارا سفر بہت مشکل سے طے ہو رہا ہے..

بائیو جلد ہی اپڈیٹ کردینگے
×
بائیو جلد ہی اپڈیٹ کردینگے
Latest Posts
Facebook Comments

تبصرہ کریں

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share