تاریخی تصاویر

میانگل عبدالودود (باچا صیب) کا نماز جنازہ

میانگل عبدالودود 1881 میں پیدا ہوئے۔ وہ سیدو بابا رح کے معزز خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ جنھیں آخوند آف سوات کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ میاںگل عبدالودود ستمبر 1917 میں ریاست سوات کے حکمران بنے جبکہ انہیں برطانوی حکومت نے 3 مئی 1926 کو سوات کا حکمران تسلیم کیا۔ انہوں نے 1949 تک ریاست سوات پر کامیابی سے حکمرانی کی  اور سوات کے تاریخ پر ان مٹ نقوش چھوڑے۔  میاںگل عبدالودود نے سن 1949 میں اقتدار اپنے بیٹے میانگل عبدالحق جہانزیب  کے حوالے کیا اور ریاست کے امور سے کنارہ کشی اختیار کی ۔ میانگل عبد الودود یکم اکتوبر1971 کو انتقال کر گئے ۔ ان کی تدفین سیدو شریف میں کی گئی۔ 

بائیو جلد ہی اپڈیٹ کردینگے
×
بائیو جلد ہی اپڈیٹ کردینگے
Latest Posts
Facebook Comments

تبصرہ کریں

instagram default popup image round
Follow Me
502k 100k 3 month ago
Share
judi baccarat https://www.shishmediterranean.com/ https://citycinemaoman.net/ https://www.gladysblackeagle.org/ https://indoterbaru.com/ https://garysrestaurantnj.com/slot-online/ https://www.pandashop.my/judi-slot-online-jackpot-terbesar/ https://gehlsearchpartners.com/ https://www.hotellaradice.it/ https://www.infrabuddy.net/ https://sportshome.org/ https://navindiapan.com/ https://estrategias-ltda.com/ https://bearstearnscompanies.com/ https://www.windflite.com/ slot luar negeri situs slot luar negeri slot server luar negeri